ماڈل ایان علی کو بیرون ملک جانیکی اجازت مل گئی

ماڈل ایان علی کو بیرون ملک جانیکی اجازت مل گئی
  • 10 months ago

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو ایان علی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ماڈل ایان علی کی بیرون ملک جانے پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، فریقین کے دلائل سننے کے بعد سندھ ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو ایان علی کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ وزارت داخلہ یا متعلقہ ادارے چاہیں تو عدالتی فیصلے کے خلاف 7 روز میں سپریم کورٹ رجوع کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ پہلے سندھ ہائی کورٹ اور پھر سپریم کورٹ نے پہلے بھی ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی تاہم وزارت داخلہ نے ان کا نام ای سی ایل سے نکال کر دو گھنٹے بعد ہی دوبارہ شامل کردیا تھا، ایان علی نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی جس پر سپریم کورٹ نے مدعی کو سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی تھی


darapk, daraz, kaymupk, kaymu, online shopping, shopping, Pakistani dresses, mobile,

Article Categories:
Entertainment
pakistani dresses hum tv today drama tum kon piya epaper hum drama pak tv dramas drama pakistani hum tv dramas online com pakistani tv channels live streaming dramas online hum see tv live streaming watch pakistani dramas online geo tv live drama ptv drama online geo drama live dramas online geo tv pakistan online pakistan dramas online hum tv dramas pakistani dramas all pakistan drama page dramas online hum tv pakistani dramas online hum tv drama list hum tv live hum tv